Book - حدیث 904

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ الْبُكَاءِ فِي الصَّلَاةِ صحیح حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ هَارُونَ أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَفِي صَدْرِهِ أَزِيزٌ كَأَزِيزِ الرَّحَى مِنْ الْبُكَاءِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ Book - حدیث 904

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: نماز میں رونا جناب مطرف اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا آپ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے اور آپ ﷺ کے سینے سے رونے کی وجہ سے ایسے آواز آ رہی تھی جیسے کوئی چکی سی چل رہی ہو
تشریح : سنن نسائی کی روایت میں ہے کہ ہےکےاندرسےہنڈیاکےاہلنے کی سی آرہی تھی -(حدیث.ّ1215)اور مومنین کی خاص صفت یہی ہےکہ’’جب ان پرااللہ کی آیات پڑھی جاتی ہیں تو سجدوں میں گر جاتے ہیں اور روتے ہیں-‘‘(سورۃ (مریم.ّ57)اور کیفت ایمان اور تدبرفی الایات ہی سے حاصل ہوتی ہےاور اس سےنماز باطل نہیں ہوتی’خواہ آواز سےروئے- سنن نسائی کی روایت میں ہے کہ ہےکےاندرسےہنڈیاکےاہلنے کی سی آرہی تھی -(حدیث.ّ1215)اور مومنین کی خاص صفت یہی ہےکہ’’جب ان پرااللہ کی آیات پڑھی جاتی ہیں تو سجدوں میں گر جاتے ہیں اور روتے ہیں-‘‘(سورۃ (مریم.ّ57)اور کیفت ایمان اور تدبرفی الایات ہی سے حاصل ہوتی ہےاور اس سےنماز باطل نہیں ہوتی’خواہ آواز سےروئے-