Book - حدیث 894
کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ السُّجُودِ عَلَى الْأَنْفِ وَالْجَبْهَةِ صحيح حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُئِيَ عَلَى جَبْهَتِهِ وَعَلَى أَرْنَبَتِهِ أَثَرُ طِينٍ, مِنْ صَلَاةٍ صَلَّاهَا بِالنَّاسِ.
ترجمہ Book - حدیث 894
کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: سجدے میں ناک اور پیشانی کو زمین پر رکھنا سیدنا ابو سعید خدری ؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے لوگوں کو ایک نماز پڑھائی تو اس میں دیکھا گیا کہ آپ ﷺ کی پیشانی اور ناک کے بانسے پر کیچڑ کا نشان تھا ۔