Book - حدیث 892

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ أَعْضَاءِ السُّجُودِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَفَعَهُ قَالَ إِنَّ الْيَدَيْنِ تَسْجُدَانِ كَمَا يَسْجُدُ الْوَجْهُ فَإِذَا وَضَعَ أَحَدُكُمْ وَجْهَهُ فَلْيَضَعْ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَهُ فَلْيَرْفَعْهُمَا

ترجمہ Book - حدیث 892

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: سجدے کے اعضاء کا بیان سیدنا ابن عمر ؓ مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ ہاتھ بھی سجدہ کرتے ہیں جیسے کہ چہرہ سجدہ کرتا ہے ۔ جب تم میں سے کوئی ( سجدے میں زمین پر ) اپنا چہرہ رکھے تو ہاتھ بھی ( زمین پر ) رکھے اور جب ( چہرہ ) اٹھائے تو انہیں بھی اٹھا لے ۔ “