Book - حدیث 885

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ مِقْدَارِ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ عَنْ السَّعْدِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَوْ عَنْ عَمِّهِ قَالَ رَمَقْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاتِهِ فَكَانَ يَتَمَكَّنُ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ قَدْرَ مَا يَقُولُ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ثَلَاثًا

ترجمہ Book - حدیث 885

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: رکوع اور سجدے کی مقدار جناب سعید جریری ، سعدی سے وہ اپنے والد یا چچا سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو ان کی نماز میں بڑے غور سے دیکھا ہے ۔ آپ ﷺ اپنے رکوع اور سجدے میں اتنی دیر رکتے تھے کہ «سبحان الله وبحمده» تین بار کہہ لیں ۔