Book - حدیث 87

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ الْوُضُوءِ بِالنَّبِيذِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا أَبُو خَلْدَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا الْعَالِيَةِ عَنْ رَجُلٍ أَصَابَتْهُ جَنَابَةٌ وَلَيْسَ عِنْدَهُ مَاءٌ وَعِنْدَهُ نَبِيذٌ أَيَغْتَسِلُ بِهِ قَالَ لَا

ترجمہ Book - حدیث 87

کتاب: طہارت کے مسائل باب: کھجور اور منقی کے شربت (نبیذ) سے وضو کرنا...؟ ابوخلدہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب ابوالعالیہ ( تابعی ) سے پوچھا کہ ایک شخص جسے جنابت لاحق ہوئی ہو ، اس کے پاس پانی نہ ہو مگر نبیذ ( کھجور یا کشمش کا پانی ) موجود ہو تو کیا وہ اس سے غسل کر لے ؟ انہوں نے فرمایا : نہیں ۔