Book - حدیث 852

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ طُولِ الْقِيَامِ مِنْ الرُّكُوعِ وَبَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ صحیح حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ الْبَرَاءِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ سُجُودُهُ وَرُكُوعُهُ وَقُعُودُهُ وَمَا بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ قَرِيبًا مِنْ السَّوَاءِ

ترجمہ Book - حدیث 852

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: رکوع کے بعد کے قیام اور سجدوں کے درمیان کے قعدہ کو طویل کرنے کا بیان سیدنا براء ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا سجدہ ، رکوع اور دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا قریب قریب برابر ہوا کرتا تھا ۔
تشریح : قعودۃ وما بین السجدتین)اس جملے میں نسخوں کا اختلاف ہے۔منذری میں ہے۔(کان سجودہ ورکوعہ وما بین السجدتین)ایک دوسرے نسخے میں (قعودہ) کے بعد وائو عاطفہ نہیں ہے۔ قعودۃ وما بین السجدتین)اس جملے میں نسخوں کا اختلاف ہے۔منذری میں ہے۔(کان سجودہ ورکوعہ وما بین السجدتین)ایک دوسرے نسخے میں (قعودہ) کے بعد وائو عاطفہ نہیں ہے۔