Book - حدیث 815

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ مَنْ رَأَى التَّخْفِيفَ فِيهَا ضعیف حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا قُرَّةُ عَنْ النَّزَّالِ بْنِ عَمَّارٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ أَنَّهُ صَلَّى خَلْفَ ابْنِ مَسْعُودٍ الْمَغْرِبَ فَقَرَأَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ

ترجمہ Book - حدیث 815

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: ان حضرات کی دلیل جو مغرب میں تخفیف کے قائل ہیں جناب ابوعثمان نہدی سے مروی ہے کہ انہوں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ کے پیچھے مغرب کی نماز پڑھی تو انہوں نے «قل هو الله أحد» تلاوت کی ۔