Book - حدیث 791

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ فِي تَخْفِيفِ الصَّلَاةِ منكر بذكر المسافر حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا طَالِبُ بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جَابِرٍ يُحَدِّثُ عَنْ حَزْمِ بْنِ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ أَنَّهُ أَتَى مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ وَهُوَ يُصَلِّي بِقَوْمٍ صَلَاةَ الْمَغْرِبِ فِي هَذَا الْخَبَرِ قَالَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا مُعَاذُ لَا تَكُنْ فَتَّانًا فَإِنَّهُ يُصَلِّي وَرَاءَكَ الْكَبِيرُ وَالضَّعِيفُ وَذُو الْحَاجَةِ وَالْمُسَافِرُ

ترجمہ Book - حدیث 791

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: نماز مختصر ( ہلکی ) پڑھانی چاہیے جناب حزم بن ابی کعب کا بیان ہے کہ وہ سیدنا معاذ بن جبل ؓ کے ہاں آئے اور وہ قوم کو مغرب کی نماز پڑھا رہے تھے ۔ اسی مذکورہ خبر میں بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” اے معاذ ! فتنے میں ڈالنے والے نہ بنو ، بیشک تمہارے پیچھے بڑی عمر والے ، کمزور ، کام کاج والے اور مسافر لوگ نماز پڑھتے ہیں ۔
تشریح : اس روایت میں صرف مسافر کا زکرصحیح نہیں ہے اس روایت میں صرف مسافر کا زکرصحیح نہیں ہے