Book - حدیث 772

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ مَا يُسْتَفْتَحُ بِهِ الصَّلَاةُ مِنَ الدُّعَاءِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُسْلِمٍ أَنَّ قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ حَدَّثَهُ قَالَ حَدَّثَنَا طَاوُسٌ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي التَّهَجُّدِ يَقُولُ بَعْدَ مَا يَقُولُ اللَّهُ أَكْبَرُ ثُمَّ ذَكَرَ مَعْنَاهُ

ترجمہ Book - حدیث 772

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: نماز شروع کرتے ہوئے کون سی دعا پڑھی جائے ؟ سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہر سول اللہ ﷺ تہجد میں «الله اكبر» یعنی ( تکبیر تحریمہ ) کہنے کے بعد کہا کرتے تھے ۔ اور پھر مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا ۔
تشریح : معلوم ہوا یہ دعایئں جاگنے کے وقت نہیں ہیں۔بلکہ نماز شروع کرتے ہوئے ثناکے موقع کی ہیں۔ ۔ معلوم ہوا یہ دعایئں جاگنے کے وقت نہیں ہیں۔بلکہ نماز شروع کرتے ہوئے ثناکے موقع کی ہیں۔ ۔