Book - حدیث 769
کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ مَا يُسْتَفْتَحُ بِهِ الصَّلَاةُ مِنَ الدُّعَاءِ صحيح مقطوع حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ قَالَ لَا بَأْسَ بِالدُّعَاءِ فِي الصَّلَاةِ فِي أَوَّلِهِ وَأَوْسَطِهِ وَفِي آخِرِهِ فِي الْفَرِيضَةِ وَغَيْرِهَا
ترجمہ Book - حدیث 769
کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: نماز شروع کرتے ہوئے کون سی دعا پڑھی جائے ؟ جناب قعنبی ، امام مالک ؓ سے بیان کرتے ہیں کہ نماز کے شروع میں ، درمیان اور آخر میں دعا کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔ نماز خواہ فرض ہو یا غیر فرض