Book - حدیث 758

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ وَضْعِ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فِي الصَّلَاةِ ضعیف حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ الْكُوفِيِّ عَنْ سَيَّارٍ أَبِي الْحَكَمِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ أَخْذُ الْأَكُفِّ عَلَى الْأَكُفِّ فِي الصَّلَاةِ تَحْتَ السُّرَّةِ قَالَ أَبُو دَاوُد سَمِعْت أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ يُضَعِّفُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ إِسْحَقَ الْكُوفِيَّ

ترجمہ Book - حدیث 758

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر رکھنا جناب ابووائل نے کہا کہ سیدنا ابوہریرہ ؓ نے کہا : نماز میں ہتھیلیوں سے ناف کے نیچے سے پکڑنا ہے ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ میں نے امام احمد بن حنبل ؓ کو سنا ‘ وہ ( مذکورہ اثر کے ایک راوی ) عبدالرحمٰن کوفی کو ضعیف کہتے تھے ۔