کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ وَضْعِ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فِي الصَّلَاةِ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ زِيَادِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مِنْ السُّنَّةِ وَضْعُ الْكَفِّ عَلَى الْكَفِّ فِي الصَّلَاةِ تَحْتَ السُّرَّةِ
کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل
باب: نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر رکھنا
سیدنا علی ؓ نے فرمایا کہ نماز میں ہتھیلی کو ہتھیلی پر ناف کے نیچے رکھنا سنت ہے ۔
تشریح :
یہ حدیث ضعیف ہے۔علامہ شوکانی � نے لکھا ہےکہ اس کی سندمیں عبدالرحمن بن اسحاق کوفی ہےاور امام احمدبن حنبل � اسے ضعیف کہتے ہں ۔امام بخاری � کہتے ہیں کہ’’اس میں نظر ہے۔،، (یعنی کمزور راوی ہے۔) امام نووی � نے لکھا ہے:’’ یہ روایت بالاتفاق ضعیف ہے۔،، اوراس سےبعد والی میں حضرت علی ہی سے مروی ہےکہ انہوں نے ناف سے اوپر ہاتھ رکھے ۔