Book - حدیث 725

کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ بَابُ رَفْعِ الْيَدَيْنِ فِي الصَّلَاةِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ وَائِلٍ حَدَّثَنِي أَهْلُ بَيْتِي عَنْ أَبِي أَنَّهُ حَدَّثَهُمْ أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ مَعَ التَّكْبِيرَةِ

ترجمہ Book - حدیث 725

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل باب: نماز میں رفع الیدین کا بیان(یعنی دونوں ہاتھوں کا اٹھانا) جناب عبدالجبار بن وائل نے کہا کہ مجھ سے میرے اہل خانہ نے میرے والد ( وائل بن حجر ؓ ) سے روایت کیا ، میرے والد نے ان سے بیان کیا کہ اس نے رسول ﷺ کو دیکھا تھا کہ وہ تکبیر کے ساتھ ہاتھ اٹھاتے تھے ۔
تشریح : یعنی [ اللہ اکبر ] کہنے اورہاتھ اٹھانے کا عمل ایک ساتھ ہوتا تھا ۔اوراس میں توسع ہےکہ تلفظ تکبیر اور رفع الیدین اکٹھے ہوں یا آگے پیچھے سب ہی جائز ہیں۔ یعنی [ اللہ اکبر ] کہنے اورہاتھ اٹھانے کا عمل ایک ساتھ ہوتا تھا ۔اوراس میں توسع ہےکہ تلفظ تکبیر اور رفع الیدین اکٹھے ہوں یا آگے پیچھے سب ہی جائز ہیں۔