Book - حدیث 705

کِتَابُ تَفْرِيعِ مَا یَقطَعُ الصَلَاۃ وَمَا لَا یَقطَعُھَا بَابُ مَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ مَوْلَى يَزِيدَ بْنِ نِمْرَانَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ نِمْرَانَ قَالَ رَأَيْتُ رَجُلًا بِتَبُوكَ مُقْعَدًا فَقَالَ مَرَرْتُ بَيْنَ يَدَيْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا عَلَى حِمَارٍ وَهُوَ يُصَلِّي فَقَالَ اللَّهُمَّ اقْطَعْ أَثَرَهُ فَمَا مَشَيْتُ عَلَيْهَا بَعْدُ

ترجمہ Book - حدیث 705

کتاب: ان چیزوں کی تفصیل جن سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور جن سے نماز نہیں ٹوٹتی باب: کس چیز(کے گزرنے)سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟ ناب یزید بن نمران نے بیان کیا کہ میں نے تبوک میں ایک آدمی دیکھا جو لنجا تھا ۔ ( یعنی چل پھر نہ سکتا تھا ۔ ) اس نے بتایا کہ میں نبی کریم ﷺ کے آگے سے گزرا تھا ، میں گدھے پر سوار تھا اور آپ ﷺ نماز پڑھ رہے تھے ۔ آپ ﷺ نے کہا ” اے اللہ ! اس کے قدم کاٹ دے ۔ “ چنانچہ اس کے بعد سے میں اپنے قدموں پر نہیں چل سکا ہوں ۔