Book - حدیث 692

کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ السُّتْرَةِ بَابُ الصَّلَاةِ إِلَى الرَّاحِلَةِ صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَوَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ وَابْنُ أَبِي خَلَفٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ عُثْمَانُ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي إِلَى بَعِيرٍ

ترجمہ Book - حدیث 692

کتاب: سترے کے احکام ومسائل باب: سواری کو سترہ بنا کر نماز پڑھنا سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ اپنے اونٹ کو سترہ بنا کر اس کی طرف نماز پڑھ لیا کرتے تھے ۔
تشریح : اونٹوں کےباڑے میں نماز ممنوع ہےمگر مذکورہ صورت میں جب جانور ایک آدھ ہو ، تو ا س کو سترہ بنا کر اس کے قریب نماز پڑھنا جائز ہے۔ اونٹوں کےباڑے میں نماز ممنوع ہےمگر مذکورہ صورت میں جب جانور ایک آدھ ہو ، تو ا س کو سترہ بنا کر اس کے قریب نماز پڑھنا جائز ہے۔