Book - حدیث 686

کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ السُّتْرَةِ بَابُ مَا يَسْتُرُ الْمُصَلِّيَ صحيح مقطوع حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ آخِرَةُ الرَّحْلِ ذِرَاعٌ فَمَا فَوْقَهُ

ترجمہ Book - حدیث 686

کتاب: سترے کے احکام ومسائل باب: کون سی چیز سترہ ہو سکتی ہے؟ جناب ابن جریج ، عطاء سے بیان کرتے ہیں ، انہوں نے کہا پالان کی پچھلی لکڑی ایک ذراع ( ہاتھ ) یا اس سے کچھ زائد ہوتی ہے ۔