Book - حدیث 631

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ بَعْضُهُ عَلَى غَيْرِهِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ بَعْضُهُ عَلَيَّ

ترجمہ Book - حدیث 631

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: انسان ایسے کپڑےمیں نماز پڑھے کہ اس کا کچھ حصہ دوسرے پر ہو؟ ۔ ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ایک کپڑے میں نماز پڑھی اور اس کا کچھ حصہ مجھ پر بھی تھا ۔
تشریح : جائز ہےکہ ایک بڑی چادر یاکمبل وغیرہ کاکچھ حصہ نمازی پرہواور کچھ حصہ اس کی بیوی پر، خواہ وہ ایام سے بھی ہوتو کوئی حرج نہیں۔تفصیل کےلیے دیکھیے : (سنن ابوداؤد ، حدیث : 369، 370 ) جائز ہےکہ ایک بڑی چادر یاکمبل وغیرہ کاکچھ حصہ نمازی پرہواور کچھ حصہ اس کی بیوی پر، خواہ وہ ایام سے بھی ہوتو کوئی حرج نہیں۔تفصیل کےلیے دیکھیے : (سنن ابوداؤد ، حدیث : 369، 370 )