Book - حدیث 627

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ جُمَّاعِ أَثْوَابِ مَا يُصَلَّى فِيهِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ح و حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ الْمَعْنَى عَنْ هِشَامِ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فِي ثَوْبٍ فَلْيُخَالِفْ بِطَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقَيْهِ

ترجمہ Book - حدیث 627

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: کتنے کپڑوں میں نماز پڑھی جائے؟ سیدنا ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جب تم میں سے کوئی ایک کپڑے میں نماز پڑھے تو اس چادر کے دونوں پلوؤں میں سے دائیں پلو کو بائیں کندھے پر اور بائیں پلو کو داہنے کندھے پر ڈال لے ۔ “
تشریح : یعنی کمر پراس طرح لپٹیے کہ اس کادایاں پلّو بائیں کندھے پراور بایاں پلّو دائیں کندھے پرآجائے ۔اس طرح یہ کپڑا تہ بند اوپر کی چادر ،دونوں کاکام دے گا۔ یعنی کمر پراس طرح لپٹیے کہ اس کادایاں پلّو بائیں کندھے پراور بایاں پلّو دائیں کندھے پرآجائے ۔اس طرح یہ کپڑا تہ بند اوپر کی چادر ،دونوں کاکام دے گا۔