Book - حدیث 614

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ الْإِمَامِ يَنْحَرِفُ بَعْدَ التَّسْلِيمِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَانَ إِذَا انْصَرَفَ انْحَرَفَ

ترجمہ Book - حدیث 614

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: امام سلام کے بعد قبلے کی طرف سے پھر جائے جناب جابر بن یزید بن اسود اپنے والد سے نقل کرتے ہیں ، کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی تو ( دیکھا کہ ) آپ ﷺ جب نماز سے فارغ ہوتے تو قبلے کی طرف سے ( مقتدیوں کی طرف ) پھر جایا کرتے تھے ۔