Book - حدیث 609

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ الرَّجُلَيْنِ يَؤُمُّ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ كَيْفَ يَقُومَانِ صحیح حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ يُحَدِّثُ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّهُ وَامْرَأَةً مِنْهُمْ، فَجَعَلَهُ عَنْ يَمِينِهِ، وَالْمَرْأَةَ خَلْفَ ذَلِكَ.

ترجمہ Book - حدیث 609

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: جب دو آدمی ہوں،ایک امام ہو تو کیسے کھڑے ہوں؟ سیدنا انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کی اور ان میں سے ایک خاتون کی امامت کرائی تھی ۔ پس آپ نے انس ؓ کو اپنی دائیں جانب اور عورت کو پیچھے کھڑا کیا تھا ۔