Book - حدیث 595

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ إِمَامَةِ الْأَعْمَى حسن صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَنْبَرِيُّ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَخْلَفَ ابْنَ أُمِّ مَكْتُومٍ، يَؤُمُّ النَّاسَ وَهُوَ أَعْمَى.

ترجمہ Book - حدیث 595

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: نابینے کی امامت سیدنا انس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ( اپنے سفر غزوہ کے موقع پر ) سیدنا عبداللہ ابن ام مکتوم ؓ کو اپنا جانشین بنایا تھا اور یہی لوگوں کو امامت کراتے تھے اور یہ نابینا تھے ۔
تشریح : نابینے شخص کی امامت بلاکراہت جائز ہے۔بشرط یہ کہ اس میں صلاحیت ہو۔ نابینے شخص کی امامت بلاکراہت جائز ہے۔بشرط یہ کہ اس میں صلاحیت ہو۔