Book - حدیث 583

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ مَنْ أَحَقُّ بِالْإِمَامَةِ صحیح حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْحَدِيثِ... قَالَ: فِيهِ >... وَلَا يَؤُمُّ الرَّجُلُ الرَّجُلَ فِي سُلْطَانِهِ<. قَالَ أَبو دَاود: وَكَذَا قَالَ يَحْيَى الْقَطَّانُ، عَنْ شُعْبَةَ: أَقْدَمُهُمْ قِرَاءَةً.

ترجمہ Book - حدیث 583

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: امامت کا زیادہ حقدار کون ہے؟ جناب ابن معاذ راوی ہیں کہ میرے والد نے شعبہ سے یہ حدیث بیان کی اس میں انہوں نے کہا ” کوئی آدمی دوسرے کی حکومت ( سربراہی ) کی جگہ میں امامت نہ کرائے ۔ “ امام ابوداؤد ؓ نے کہا اور اسی طرح یحییٰ القطان نے شعبہ سے «أقدمهم قراءة» روایت کیا ہے ۔ ( یعنی قرآت میں پرانا ہو ) ۔