Book - حدیث 561

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَشْيِ إِلَى الصَّلَاةِ فِي الظَّلَامِ صحیح حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ أَبُو سُلَيْمَانَ الْكَحَّالُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَوْسٍ، عَنْ بُرَيْدَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >بَشِّرِ الْمَشَّائِينَ فِي الظُّلَمِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِالنُّورِ التَّامِّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ<.

ترجمہ Book - حدیث 561

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: اندھیرے میں نماز کے لیے پیدل جانے کی فضیلت سیدنا بریدہ ؓ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ” خوشخبری دو ۔ قیامت کے روز کامل نور کی ، ان لوگوں کو جو اندھیروں میں مسجدوں کی طرف چل چل کے آتے ہیں ۔ “
تشریح : اس میں آیت کریمہ کی طرف اشارہ ہے۔ ( نُورُهُمْ يَسْعَىٰ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۖ)(تحریم ۔80) ان کا نور ان کے آگے اور ان کے دایئں دوڑتا ہوگا۔کہیں گے ۔اے ہمارے رب ہمارے لئے ہمارا نورپورا کردے۔اور ہمیں بخش دے اس میں آیت کریمہ کی طرف اشارہ ہے۔ ( نُورُهُمْ يَسْعَىٰ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۖ)(تحریم ۔80) ان کا نور ان کے آگے اور ان کے دایئں دوڑتا ہوگا۔کہیں گے ۔اے ہمارے رب ہمارے لئے ہمارا نورپورا کردے۔اور ہمیں بخش دے