Book - حدیث 555

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ فِي فَضْلِ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي سَهْلٍ يَعْنِي عُثْمَانَ بْنَ حَكِيمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم:َ >مَنْ صَلَّى الْعِشَاءَ فِي جَمَاعَةٍ, كَانَ كَقِيَامِ نِصْفِ لَيْلَةٍ، وَمَنْ صَلَّى الْعِشَاءَ وَالْفَجْرَ فِي جَمَاعَةٍ, كَانَ كَقِيَامِ لَيْلَةٍ<.

ترجمہ Book - حدیث 555

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: باجماعت نماز ادا کرنے کی فضیلت سیدنا عثمان بن عفان ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جس نے عشاء کی نماز جماعت سے پڑھی تو یہ آدھی رات کے قیام کی طرح ہے اور جس نے عشاء اور فجر کی نمازیں باجماعت پڑھیں تو یہ پوری رات کے قیام کی طرح ہے ۔“
تشریح : اور جو شخص یہ نمازیں باجماعت پڑھنے کے بعد رات کوقیام بھی کرے تو اس کا مقام بہت ہی اونچا ہوگا۔ اور جو شخص یہ نمازیں باجماعت پڑھنے کے بعد رات کوقیام بھی کرے تو اس کا مقام بہت ہی اونچا ہوگا۔