Book - حدیث 540

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ فِي الصَّلَاةِ تُقَامُ وَلَمْ يَأْتِ الْإِمَامُ يَنْتَظِرُونَهُ قُعُودًا صحیح حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا عِيسَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ... قَالَ: >حَتَّى تَرَوْنِي قَدْ خَرَجْتُ<. قَالَ أَبو دَاود: لَمْ يَذْكُرْ قَدْ خَرَجْتُ إِلَّا مَعْمَرٌ وَرَوَاهُ ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَعْمَرٍ لَمْ يَقُلْ فِيهِ قَدْ خَرَجْتُ.

ترجمہ Book - حدیث 540

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: اگر اقامت کے بعد امام نہ پہنچا ہو تو مقتدی حضرات بیٹھ کر اس کا انتظار کریں یحییٰ نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے مثل روایت کیا کہا کہ ” ( اس وقت تک کھڑے نہ ہو ) حتیٰ کہ مجھے دیکھ لو کہ میں گھر میں سے نکل آیا ہوں ۔ “ امام ابوداؤد ؓ نے کہا کہ «قد خرجت» کے لفظ صرف معمر نے روایت کیے ہیں ۔ ابن عیینہ نے معمر سے روایت کیا تو اس میں «قد خرجت» کے لفظ بیان نہیں کیے ۔