Book - حدیث 536

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ الْخُرُوجِ مِنْ الْمَسْجِدِ بَعْدَ الْأَذَانِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قَالَ: كُنَّا مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي الْمَسْجِدِ، فَخَرَجَ رَجُلٌ حِينَ أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ لِلْعَصْرِ، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

ترجمہ Book - حدیث 536

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: اذان کے بعد مسجد سے نکلنا جناب ابوالشعثاء بیان کرتے ہیں کہ ہم سیدنا ابوہریرہ ؓ کے ساتھ مسجد میں بیٹھے تھے کہ مؤذن نے عصر کی اذان کہی تو اس کے بعد ایک شخص مسجد سے نکل گیا ، سیدنا ابوہریرہ ؓ نے کہا : اس نے سیدنا ابوالقاسم ﷺ کی نافرمانی کی ہے ۔
تشریح : اذان ہو جانے کے بعد معقول شرعی وجہ کے بغیر مسجد سے نکلنا جائز نہیں ہے۔ اذان ہو جانے کے بعد معقول شرعی وجہ کے بغیر مسجد سے نکلنا جائز نہیں ہے۔