Book - حدیث 5267

كِتَابُ السَّلَامِ بَابٌ فِي قَتْلِ الذَّرِّ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ قَتْلِ أَرْبَعٍ مِنْ الدَّوَابِّ النَّمْلَةُ وَالنَّحْلَةُ وَالْهُدْهُدُ وَالصُّرَدُ

ترجمہ Book - حدیث 5267

کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب باب: چیونٹیوں کو مارنے کا مسئلہ سیدنا ابن عباس ؓ سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ نے چار قسم کے جانوروں کو قتل کرنے سے منع فرمایا ہے چیونٹی ، شہد کی مکھی ، ہد ہد اور لٹورا ۔ بعض محقیقین نے اس روایت کو حسن قرار دیا ہے