Book - حدیث 5264

كِتَابُ السَّلَامِ بَابٌ فِي قَتْلِ الْأَوْزَاغِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا عَنْ سُهَيْلٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَخِي أَوْ أُخْتِي عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ فِي أَوَّلِ ضَرْبَةٍ سَبْعِينَ حَسَنَةً

ترجمہ Book - حدیث 5264

کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب باب: چھپکلی ( اور گرگٹ ) کو مار دینے کا بیان سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جس نے چھپکلی ( یا گرگٹ ) کو پہلی ہی چوٹ میں مار دیا اس کے لیے ستر نیکیاں ہیں ۔ “
تشریح : ۔۔۔۔چھپکلی ۔۔۔۔(جو کہ گھروں جنگلوں میں ہوتی ہے اور گرگٹ اس سے بڑاہوتاہے )کے متعلق آتاہے کہ یہ حضرت ابراہیم ؑپر آگ پھونکنے میں شریک تھے اور ویسے بھی یہ بڑا زہریلا جانورہے اس لیے ہمیں اس کو قتل کرنے کا حکم ہے اور چاہیے کہ مسلمان جرات مند اور کامل نشانے والا ہو ۔ اسی لئے مذکورہ ثواب کا بیان ہوا ہے بعض روایات میں ہے کہ پہلی چوٹ میں مار دینے سے سو نیکیاں ملتی ہیں ۔ ۔۔۔۔چھپکلی ۔۔۔۔(جو کہ گھروں جنگلوں میں ہوتی ہے اور گرگٹ اس سے بڑاہوتاہے )کے متعلق آتاہے کہ یہ حضرت ابراہیم ؑپر آگ پھونکنے میں شریک تھے اور ویسے بھی یہ بڑا زہریلا جانورہے اس لیے ہمیں اس کو قتل کرنے کا حکم ہے اور چاہیے کہ مسلمان جرات مند اور کامل نشانے والا ہو ۔ اسی لئے مذکورہ ثواب کا بیان ہوا ہے بعض روایات میں ہے کہ پہلی چوٹ میں مار دینے سے سو نیکیاں ملتی ہیں ۔