Book - حدیث 5262

كِتَابُ السَّلَامِ بَابٌ فِي قَتْلِ الْحَيَّاتِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ الْوَزَغِ وَسَمَّاهُ فُوَيْسِقًا

ترجمہ Book - حدیث 5262

کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب باب: سانپوں کو مارنے کا بیان سیدنا عامر بن سعد اپنے والد سیدنا سعد بن ابووقاص ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے چھپکلی ( اور گرگٹ ) کو قتل کر دینے کا حکم دیا ہے اور اسے چھوٹا فاسق بتایا ۔ “ ( مضرت رساں اور نقصان دہ جانور ) ۔