Book - حدیث 5259

كِتَابُ السَّلَامِ بَابٌ فِي قَتْلِ الْحَيَّاتِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ، أَخْبَرَنِي مَالِكٌ، عَنْ صَيْفِيٍّ مَوْلَى ابْنِ أَفْلَحَ, قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو السَّائِبِ- مَوْلَى هِشَامِ بْنِ زُهْرَةَ-, أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ... فَذَكَرَ نَحْوَهُ، وَأَتَمَّ مِنْهُ. قَالَ: >فَآذِنُوهُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ, فَإِنْ بَدَا لَكُمْ بَعْدَ ذَلِكَ فَاقْتُلُوهُ, فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ<.

ترجمہ Book - حدیث 5259

کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب باب: سانپوں کو مارنے کا بیان جناب ابوسائب مولیٰ ہشام بن زہرہ سے روایت ہے کہ وہ سیدنا ابوسعید خدری ؓ کے ہاں گئے ۔ اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند بلکہ اس سے کامل روایت کیا ۔ کہا : ” اسے تین دن تک متنبہ کرو ۔ اگر اس کے بعد تمہارے سامنے آئے تو قتل کر دو ۔ بلاشبہ وہ شیطان ہے ۔ “