Book - حدیث 5258

كِتَابُ السَّلَامِ بَابٌ فِي قَتْلِ الْحَيَّاتِ حسن حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ... بِهَذَا الْحَدِيثِ مُخْتَصَرًا، قَالَ: >فَلْيُؤْذِنْهُ ثَلَاثًا فَإِنْ بَدَا لَهُ بَعْدُ فَلْيَقْتُلْهُ, فَإِنَّهُ شَيْطَانٌ

ترجمہ Book - حدیث 5258

کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب باب: سانپوں کو مارنے کا بیان جناب ابن عجلان نے یہ حدیث اختصار سے روایت کی ، کہا ” اسے تین بار خبردار کرے ۔ اس کے بعد اگر ظاہر ہو تو قتل کر دے ، بلاشبہ وہ شیطان ہے ۔ “