Book - حدیث 5246
كِتَابُ السَّلَامِ بَابٌ فِي إِطْفَاءِ النَّارِ بِاللَّيْلِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ رِوَايَةً وَقَالَ مَرَّةً يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَتْرُكُوا النَّارَ فِي بُيُوتِكُمْ حِينَ تَنَامُونَ
ترجمہ Book - حدیث 5246
کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب باب: رات کو آگ بجھا کر سونا چاہیے جناب سالم ؓ اپنے والد ( سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ ) سے روایت کرتے ہیں اور ایک بار نبی کریم ﷺ سے مرفوع بھی ذکر کیا کہ ” سوتے وقت اپنے گھروں میں آگ نہ رہنے دیا کرو ۔ “