Book - حدیث 5240

كِتَابُ السَّلَامِ بَابٌ فِي قَطْعِ السِّدْرِ صحیح حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ وَسَلَمَةُ يَعْنِي ابْنَ شَبِيبٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ، عَنْ عُرْوَةَ ابْنِ الزُّبَيْرِ يَرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ

ترجمہ Book - حدیث 5240

کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب باب: بیری کا درخت کاٹ دینا ( کیسا ہے ؟ ) جناب عثمان بن ابو سلیمان نے ثقیف کے ایک آدمی سے ، اس نے سیدنا عروہ بن زبیر سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مرفوع روایت کیا اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند بیان کی ۔