Book - حدیث 524

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا سَمِعَ الْمُؤَذِّنَ حسن صحيح حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ وَمُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ حُيَيٍّ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَعْنِي الْحُبُلِيَّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! إِنَّ الْمُؤَذِّنِينَ يَفْضُلُونَنَا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم:َ >قُلْ كَمَا يَقُولُونَ، فَإِذَا انْتَهَيْتَ فَسَلْ تُعْطَهْ<.

ترجمہ Book - حدیث 524

کتاب: نماز کے احکام ومسائل باب: مؤذن کو سنے تو کیا کہے؟ سیدنا عبداللہ بن عمرو ؓا سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا : اے اللہ کے رسول ! مؤذن ہم سے فضیلت لے جائیں گے ، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” تم بھی ویسے ہی کہا کرو جیسے کہ وہ کہتے ہیں ۔ جب تم اس سے فارغ ہو تو سوال کرو اور دعا مانگو ، دیے جاؤ گے ۔ “