Book - حدیث 5235

كِتَابُ السَّلَامِ بَابٌ فِي الْبِنَاءِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي السَّفَرِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أُطَيِّنُ حَائِطًا لِي أَنَا وَأُمِّي فَقَالَ مَا هَذَا يَا عَبْدَ اللَّهِ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ شَيْءٌ أُصْلِحُهُ فَقَالَ الْأَمْرُ أَسْرَعُ مِنْ ذَلِكَ

ترجمہ Book - حدیث 5235

کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب باب: مکان بنانے کا بیان حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ کا بیان ہے کہ میں اور میری والدہ اپنے احاطے کی دیوار لیپ رہے تھے کہ رسول اللہ ﷺ میرے پاس سے گزرے۔آپ نے پوچھا :’’عبد اللہ کیا ہو رہا ہو؟‘‘میں نے عرض کیا:اللہ کے رسول!اس کی کچھ مرمت کر رہا ہوں۔آپ نے فرمایا:’’معاملہ تو اس سے بہت جلد ہے۔‘‘