Book - حدیث 5234

كِتَابُ السَّلَامِ بَابٌ فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لِلرَّجُلِ أَضْحَكَ اللَّهُ سِنَّكَ ضعیف حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبِرَكِيُّ وَسَمِعْتُهُ مِنْ أَبِي الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ وَأَنَا لِحَدِيثِ عِيسَى أَضْبَطُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقَاهِرِ بْنُ السَّرِيِّ يَعْنِي السُّلَمِيَّ حَدَّثَنَا ابْنُ كِنَانَةَ بْنِ عَبَّاسِ بْنِ مِرْدَاسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ ضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ أَبُو بَكْرٍ أَوْ عُمَرُ أَضْحَكَ اللَّهُ سِنَّكَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ

ترجمہ Book - حدیث 5234

کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب باب: کسی کو ان الفاظ میں دعا دینا ” اﷲ تمہیں ہنستا مسکراتا رکھے “ جناب ( عبداللہ ) ابن کنانہ بن عباس بن مرداس اپنے والد سے وہ دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہنس دیے تو سیدنا ابوبکر یا عمر ؓ نے کہا : اللہ آپ کو ( ہمیشہ ) ہنستا مسکراتا رکھے ۔ اور حدیث بیان کی ۔