Book - حدیث 5230

كِتَابُ السَّلَامِ بَابُ الرَّجُلِ یَقُومُ لِلرَّجُلِ یُعَظِّمُهُ بِذَالِكَ ضعیف حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ أَبِي الْعَنْبَسِ عَنْ أَبِي الْعَدَبَّسِ عَنْ أَبِي مَرْزُوقٍ عَنْ أَبِي غَالِبٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَوَكِّئًا عَلَى عَصًا فَقُمْنَا إِلَيْهِ فَقَالَ لَا تَقُومُوا كَمَا تَقُومُ الْأَعَاجِمُ يُعَظِّمُ بَعْضُهَا بَعْضًا

ترجمہ Book - حدیث 5230

کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب باب: ایک شخص کا دوسرے شخص کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونا سیدنا ابوامامہ باہلی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے ہاں تشریف لائے ۔ آپ ﷺ اپنے عصا کے سہارے سے چل رہے تھے ۔ ہم آپ ﷺ کی طرف کھڑے ہوئے تو آپ ﷺ نے فرمایا ” عجمیوں ( غیر مسلموں ) کی طرح مت اٹھا کرو ، جس میں کہ وہ ایک دوسرے کو تعظیم دیتے ہیں ۔ “