Book - حدیث 5221

كِتَابُ السَّلَامِ بَابٌ فِي قُبْلَةِ الْخَدِّ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ إِيَاسِ بْنِ دَغْفَلٍ قَالَ رَأَيْتُ أَبَا نَضْرَةَ قَبَّلَ خَدَّ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَيْهِمَا السَّلَام

ترجمہ Book - حدیث 5221

کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب باب: رخسار پر بوسہ دینا جناب ایاس بن دغفل ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے جناب ابونضرہ ( منذر بن مالک ) ؓ کو دیکھا کہ انہوں نے سیدنا حسن بن علی ؓ کے رخسار پر بوسہ دیا ۔
تشریح : اظہاار ومحبت میں جہاں کوئی شبہے والی بات نہ ہو،دوسرے کے بچے کے رخسار پر بھی بوسہ دیا جا سکتا ہے- اظہاار ومحبت میں جہاں کوئی شبہے والی بات نہ ہو،دوسرے کے بچے کے رخسار پر بھی بوسہ دیا جا سکتا ہے-