Book - حدیث 5213

كِتَابُ السَّلَامِ بَابٌ فِي الْمُصَافَحَةِ صحيح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ لَمَّا جَاءَ أَهْلُ الْيَمَنِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ جَاءَكُمْ أَهْلُ الْيَمَنِ وَهُمْ أَوَّلُ مَنْ جَاءَ بِالْمُصَافَحَةِ

ترجمہ Book - حدیث 5213

کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب باب: مصافحہ کرنے کا بیان سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ جب اہل یمن آئے ، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” تحقیق اہل یمن تمہارے پاس آ گئے ہیں ۔ اور یہ پہلے لوگ ہیں جنہوں نے مصافحے کا عمل شروع کیا ۔ “
تشریح : یہ روایت ضعیف ہے ۔ علاوہ ازیں اس روایت کا دوسرا جملہ حضرت انس رضی اللہ کی طرف سے مدرج ہے ۔ یہ روایت ضعیف ہے ۔ علاوہ ازیں اس روایت کا دوسرا جملہ حضرت انس رضی اللہ کی طرف سے مدرج ہے ۔