Book - حدیث 5204

كِتَابُ السَّلَامِ بَابٌ فِي السَّلَامِ عَلَى النِّسَاءِ صحیح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ سَمِعَهُ مِنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ يَقُولُ أَخْبَرَتْهُ أَسْمَاءُ ابْنَةُ يَزِيدَ مَرَّ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ فَسَلَّمَ عَلَيْنَا

ترجمہ Book - حدیث 5204

کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب باب: عورتوں کو سلام کہنا سیدہ اسماء بنت یزید ؓا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ ہم عورتوں کی جماعت پر گزرے تو آپ ﷺ نے ہمیں سلام کہا ۔
تشریح : اجنبی عورتوں کو جہاں فتنے اور شیہےکا اندیشہ ہو ،سلام کہنا سنت ہے ۔ بالخصوص قوم کے بڑوں اوربزرگوں کے لئے یہ ایک مستحب عمل ہے۔ اجنبی عورتوں کو جہاں فتنے اور شیہےکا اندیشہ ہو ،سلام کہنا سنت ہے ۔ بالخصوص قوم کے بڑوں اوربزرگوں کے لئے یہ ایک مستحب عمل ہے۔