Book - حدیث 5197
كِتَابُ السَّلَامِ بَابٌ فِي فَضْلِ مَنْ بَدَأَ السَّلَامَ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ الذُّهْلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ أَبِي خَالِدٍ وَهْبٍ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ الْحِمْصِيِّ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَوْلَى النَّاسِ بِاللَّهِ مَنْ بَدَأَهُمْ بِالسَّلَامِ
ترجمہ Book - حدیث 5197
کتاب: السلام علیکم کہنے کے آداب
باب: سلام کہنے میں سبقت کی فضیلت
سیدنا ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” لوگوں میں اﷲ کے ہاں سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہے جو انہیں سلام کہنے میں ابتداء کرے ۔ “
تشریح :
سلام کہنے میں ابتدا کرنے کی بہت فضلیت ہے مگردرج ذیل اداب کو پیش نظر رکھا جائے۔
سلام کہنے میں ابتدا کرنے کی بہت فضلیت ہے مگردرج ذیل اداب کو پیش نظر رکھا جائے۔