Book - حدیث 5172

كِتَابُ النَّومِ بَابٌ فِي الِاسْتِئْذَانِ صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ, أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: >مَنِ اطَّلَعَ فِي دَارِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ, فَفَقَئُوا عَيْنَهُ, فَقَدْ هَدَرَتْ عَيْنُهُ

ترجمہ Book - حدیث 5172

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: کسی کے گھر یا خاص مجلس میں اجازت لے کر جانے کا بیان سیدنا ابوہریرہ ؓ کا بیان ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا ، آپ ﷺ فرماتے تھے ” جس نے کسی کے گھر میں ان کی اجازت کے بغیر جھانکا اور انہوں نے اس کی آنکھ پھوڑ دی تو یہ ضائع ہے ( اس میں کوئی قصاص نہیں )
تشریح : - -