Book - حدیث 5164

كِتَابُ النَّومِ بَابٌ فِي حَقِّ الْمَمْلُوكِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ وَهَذَا حَدِيثُ الْهَمْدَانِيِّ وَهُوَ أَتَمُّ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو هَانِئٍ الْخَوْلَانِيُّ عَنْ الْعَبَّاسِ بْنِ جُلَيْدٍ الْحَجْرِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ كَمْ نَعْفُو عَنْ الْخَادِمِ فَصَمَتَ ثُمَّ أَعَادَ عَلَيْهِ الْكَلَامَ فَصَمَتَ فَلَمَّا كَانَ فِي الثَّالِثَةِ قَالَ اعْفُوا عَنْهُ فِي كُلِّ يَوْمٍ سَبْعِينَ مَرَّةً

ترجمہ Book - حدیث 5164

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: غلاموں کا خاص خیال رکھنے کا بیان سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور پوچھا : اے اللہ کے رسول ! ہم خادم کو کس قدر معاف کریں ؟ تو آپ ﷺ خاموش رہے ۔ اس نے پھر سوال کیا ، تو آپ ﷺ خاموش رہے ۔ پھر جب تیسری بار پوچھا ، تو آپ ﷺ نے فرمایا ” اسے ہر روز ستر بار معاف کرو ۔
تشریح : ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور پوچھا : اے اللہ کے رسول ! ہم خادم کو کس قدر معاف کریں ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے ۔ اس نے پھر سوال کیا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے ۔ پھر جب تیسری بار پوچھا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” اسے ہر روز ستر بار معاف کرو ۔ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور پوچھا : اے اللہ کے رسول ! ہم خادم کو کس قدر معاف کریں ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے ۔ اس نے پھر سوال کیا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے ۔ پھر جب تیسری بار پوچھا ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” اسے ہر روز ستر بار معاف کرو ۔