Book - حدیث 5162

كِتَابُ النَّومِ بَابٌ فِي حَقِّ الْمَمْلُوكِ صحیح حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ زُفَرَ عَنْ بَعْضِ بَنِي رَافِعِ بْنِ مَكِيثٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ مَكِيثٍ وَكَانَ مِمَّنْ شَهِدَ الْحُدَيْبِيَةَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حُسْنُ الْمَلَكَةِ يُمْنٌ وَسُوءُ الْخُلُقِ شُؤْمٌ

ترجمہ Book - حدیث 5162

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: غلاموں کا خاص خیال رکھنے کا بیان سیدنا رافع بن مکیث ؓ سے روایت ہے اور یہ غزوہ حدیبیہ میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ شریک تھے ۔ انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” ( اپنے ماتحت اور زیر ملکیت کے ساتھ ) عمدہ برتاؤ کرنا برکت ہے اور بدخلقی نحوست ہے ۔