Book - حدیث 5159

كِتَابُ النَّومِ بَابٌ فِي حَقِّ الْمَمْلُوكِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ كُنْتُ أَضْرِبُ غُلَامًا لِي فَسَمِعْتُ مِنْ خَلْفِي صَوْتًا اعْلَمْ أَبَا مَسْعُودٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى مَرَّتَيْنِ لَلَّهُ أَقْدَرُ عَلَيْكَ مِنْكَ عَلَيْهِ فَالْتَفَتُّ فَإِذَا هُوَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ هُوَ حُرٌّ لِوَجْهِ اللَّهِ تَعَالَى قَالَ أَمَا إِنَّكَ لَوْ لَمْ تَفْعَلْ لَلَفَعَتْكَ النَّارُ أَوْ لَمَسَّتْكَ النَّارُ .

ترجمہ Book - حدیث 5159

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: غلاموں کا خاص خیال رکھنے کا بیان سیدنا ابومسعود انصاری ؓ بیان کرتے ہیں کہ ( ایک بار ) میں اپنے غلام کو مار رہا تھا ۔ تو میں نے اپنے پیچھے سے آواز سنی ” ابومسعود ! خیال کرو ۔“ ابن مثنی کے الفاظ ہیں : میں نے یہ آواز دو بار سنی ۔ ” اللہ کو تم پر اس سے زیادہ قدرت ہے جتنی کہ تم اس پر رکھتے ہو ۔ “ میں نے مڑ کر دیکھا تو وہ رسول اللہ ﷺ تھے ۔ تو میں نے ( فوراً ) کہا : اے اللہ کے رسول ! یہ اللہ کے لیے آزاد ہوا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” اگر تم یہ نہ کرتے تو آگ تمہیں اپنی لپیٹ میں لے لیتی ۔ “ الفاظ «للفعتك النار» تھے یا «لمستك النار» ۔
تشریح : ( ایک بار ) میں اپنے غلام کو مار رہا تھا ۔ تو میں نے اپنے پیچھے سے آواز سنی ” ابومسعود ! خیال کرو ۔“ ابن مثنی کے الفاظ ہیں : میں نے یہ آواز دو بار سنی ۔ ” اللہ کو تم پر اس سے زیادہ قدرت ہے جتنی کہ تم اس پر رکھتے ہو ۔ “ میں نے مڑ کر دیکھا تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تھے ۔ تو میں نے ( فوراً ) کہا : اے اللہ کے رسول ! یہ اللہ کے لیے آزاد ہوا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” اگر تم یہ نہ کرتے تو آگ تمہیں اپنی لپیٹ میں لے لیتی ۔ “ الفاظ «للفعتك النار» تھے یا «لمستك النار» ۔ ( ایک بار ) میں اپنے غلام کو مار رہا تھا ۔ تو میں نے اپنے پیچھے سے آواز سنی ” ابومسعود ! خیال کرو ۔“ ابن مثنی کے الفاظ ہیں : میں نے یہ آواز دو بار سنی ۔ ” اللہ کو تم پر اس سے زیادہ قدرت ہے جتنی کہ تم اس پر رکھتے ہو ۔ “ میں نے مڑ کر دیکھا تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تھے ۔ تو میں نے ( فوراً ) کہا : اے اللہ کے رسول ! یہ اللہ کے لیے آزاد ہوا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” اگر تم یہ نہ کرتے تو آگ تمہیں اپنی لپیٹ میں لے لیتی ۔ “ الفاظ «للفعتك النار» تھے یا «لمستك النار» ۔