Book - حدیث 5149

كِتَابُ النَّومِ بَابٌ فِي فَضْلِ مَنْ عَالَ يَتِيمًا ضعیف حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا النَّهَّاسُ بْنُ قَهْمٍ قَالَ حَدَّثَنِي شَدَّادٌ أَبُو عَمَّارٍ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَامْرَأَةٌ سَفْعَاءُ الْخَدَّيْنِ كَهَاتَيْنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَوْمَأَ يَزِيدُ بِالْوُسْطَى وَالسَّبَّابَةِ امْرَأَةٌ آمَتْ مِنْ زَوْجِهَا ذَاتُ مَنْصِبٍ وَجَمَالٍ حَبَسَتْ نَفْسَهَا عَلَى يَتَامَاهَا حَتَّى بَانُوا أَوْ مَاتُوا

ترجمہ Book - حدیث 5149

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: یتیموں کی پرورش کی فضیلت سیدنا عوف بن مالک اشجعی ؓ سے مروی ہے کہ نے اپنی درمیان والی اور شہادت والی انگلی ملاتے ہوئے اشارہ کر کے دکھایا ۔ ( یعنی ) وہ معزز اور حسین و جمیل عورت جو بیوہ ہو گئی اور ( عزت و خوبصورتی کے باوجود ) اس نے ( نکاح نہ کیا بلکہ ) اپنے یتیم بچوں کی خاطر ( نکاح کرنے سے ) رکی رہی حتیٰ کہ وہ بڑے ہو گئے یا وفات پا گئے ۔