Book - حدیث 5144

كِتَابُ النَّومِ بَابٌ فِي بِرِّ الْوَالِدَيْنِ ضعیف حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ قَالَ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ بْنِ ثَوْبَانَ أَخْبَرَنَا عُمَارَةُ بْنُ ثَوْبَانَ أَنَّ أَبَا الطُّفَيْلِ أَخْبَرَهُ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ لَحْمًا بِالْجِعِرَّانَةِ قَالَ أَبُو الطُّفَيْلِ وَأَنَا يَوْمَئِذٍ غُلَامٌ أَحْمِلُ عَظْمَ الْجَزُورِ إِذْ أَقْبَلَتْ امْرَأَةٌ حَتَّى دَنَتْ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَسَطَ لَهَا رِدَاءَهُ فَجَلَسَتْ عَلَيْهِ فَقُلْتُ مَنْ هِيَ فَقَالُوا هَذِهِ أُمُّهُ الَّتِي أَرْضَعَتْهُ

ترجمہ Book - حدیث 5144

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کا بیان سیدنا ابوطفیل ( عامر بن واثلہ لیثی ) ؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک عورت آئی حتیٰ کہ وہ نبی کریم ﷺ کے قریب آ گئی ، تو آپ ﷺ نے اس کے لیے اپنی چادر بچھا دی اور وہ اس پر بیٹھ گئی ۔ میں نے پوچھا کہ یہ کون تھی ؟ تو صحابہ نے بتایا کہ یہ آپ ﷺ کی ماں تھی جس نے آپ ﷺ کو دودھ پلایا تھا ۔
تشریح : فائدہ۔یہ روایت ضعیف ہے۔ تاہم رضاعی ماں کے ساتھ حسن سلوک اور ا سکی عزت واحترام اسی طرح سے ہے جیسے حقیقی ماں کے ساتھ۔ فائدہ۔یہ روایت ضعیف ہے۔ تاہم رضاعی ماں کے ساتھ حسن سلوک اور ا سکی عزت واحترام اسی طرح سے ہے جیسے حقیقی ماں کے ساتھ۔