Book - حدیث 5140

كِتَابُ النَّومِ بَابٌ فِي بِرِّ الْوَالِدَيْنِ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ مُرَّةَ حَدَّثَنَا كُلَيْبُ بْنُ مَنْفَعَةَ عَنْ جَدِّهِ أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ أَبَرُّ قَالَ أُمَّكَ وَأَبَاكَ وَأُخْتَكَ وَأَخَاكَ وَمَوْلَاكَ الَّذِي يَلِي ذَاكَ حَقٌّ وَاجِبٌ وَرَحِمٌ مَوْصُولَةٌ

ترجمہ Book - حدیث 5140

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کا بیان جناب کلیب بن منفعہ اپنے داداسے روایت کرتے ہیں کہ وہ نبیﷺ کے پاس آئے اور کہا:اے اللہ کے رسول!میں کس کے ساتھ حسن سلوک کروں؟آپ نے فرمایا:’’ اپنی ماں‘ باپ‘ بہن‘ بھائی اور آزاد کرنے والے ساتھ۔ان کا حق واجب ہے اور ان کے ساتھ رشتہ جوڑنا لازم ہے۔‘‘
تشریح : - -