Book - حدیث 5135

كِتَابُ النَّومِ بَابٌ فِيمَنْ يَبْدَأُ بِنَفْسِهِ فِي الْكِتَابِ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ الْعَلَاءِ عَنْ الْعَلَاءِ يَعْنِي ابْنَ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّهُ كَتَبَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَدَأَ بِاسْمِهِ

ترجمہ Book - حدیث 5135

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: خط لکھنے کا ادب ، پہلے اپنا نام لکھے جناب ابن سیرین نے سیدنا علاء کے بیٹے سے روایت کیا ، انہوں نے ( اپنے والد ) سیدنا علاء بن حضرمی کے متعلق بتایا کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو خط لکھا ، تو اپنے نام سے ابتداء کی ۔
تشریح : مذکورہ دونوں روایات ضعیف ہیں۔ مگر دیگر صحیح روایات سے ثابت ہے۔کہ رسول اللہ ﷺ اسی انداز سے خط لکھا کرکرتے تھے۔ کہ پہلے اپنا نام لکھنے پر مکتوب الیہ کاجیسےکہ درج زیل باب اورحدیث میں آرہا ہے۔ مذکورہ دونوں روایات ضعیف ہیں۔ مگر دیگر صحیح روایات سے ثابت ہے۔کہ رسول اللہ ﷺ اسی انداز سے خط لکھا کرکرتے تھے۔ کہ پہلے اپنا نام لکھنے پر مکتوب الیہ کاجیسےکہ درج زیل باب اورحدیث میں آرہا ہے۔