Book - حدیث 5134

كِتَابُ النَّومِ بَابٌ فِيمَنْ يَبْدَأُ بِنَفْسِهِ فِي الْكِتَابِ ضعیف حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ أَحْمَدُ قَالَ مَرَّةً يَعْنِي هُشَيْمًا عَنْ بَعْضِ وَلَدِ الْعَلَاءِ أَنَّ الْعَلَاءَ بْنَ الْحَضْرَمِيِّ كَانَ عَامِلَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْبَحْرَيْنِ فَكَانَ إِذَا كَتَبَ إِلَيْهِ بَدَأَ بِنَفْسِهِ

ترجمہ Book - حدیث 5134

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل باب: خط لکھنے کا ادب ، پہلے اپنا نام لکھے سیدنا علاء حضرمی ؓ کے متعلق آتا ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی طرف سے بحرین میں گورنر تھے ۔ چنانچہ وہ جب نبی کریم ﷺ کی طرف خط لکھتے تو اپنے نام سے شروع کرتے تھے ۔ -